پارک کھولنے پر تمام جھولوں کی انسپکشن کروانا لازمی قرار دے دی گئی

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا سمیت ڈویژن بھر کے پارکوں میں نصب کئے جانیوالے جھولے وغیرہ اڑھائی ماہ سے بند رہنے کے باعث بارشوں کی وجہ سے زنگ آلود ہوچکے ہیں پارکس کھلنے کی صورت میں پارکس کی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ ماہرین سے پارکوں کے جھولوں کی انسپکشن اور ان کے فٹ ہونے کے سرٹیفکیٹ کے بعد ہی ان کو چالو کرنے کی اجازت دے تاکہ بڑے حادثے سے بچا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow