ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی موٹر برانچ نے آج سے کام شروع کردیا

 

سرگودھا ( شفیق طاہر سے )محکمہ ایکسایز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا کی موٹر برانچ آج سے کام شروع کر دی گئی، متعلقہ علمہ کو طلب کرلیا گیا ہے ، عوام کیلئے 3 جون سے دفتر آنے والے کو پہلے آن لائن بکنگ کروانے ہوگئی ، ڈائریکٹر ایکسایز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا ڈویژن رانا انتخاب نے بتائے کہ کررونا کی وجہ سے محکمہ ایکسایز کا دفتر بند کردیا گیا ہے ، آج 2 جون سے جبکہ 3 جون سے عوام کیلئے دوبارہ
سرکاری امور سر انجام دے گئے ،رانا انتخاب حسین نے کہا کہ حکومتی پالیسی کے باعث ہر آنے والے کو پہلے آن لائن بکنگ کروانا ہوگئی اور دئیے گئے وقت پر دفتر ھذا سے رابط کرکے اپنا موٹر برانچ کے متعلقہ کام کرواسکے گئے ، اس ضمن میں موٹر برانچ میں کام کرنے والے کے پی اوز ڈیوٹی پر آج 2جون طلب کرلیا گیا ہے ، جبکہ عوام کیلئے 3جون کو کھولا جائے گا. دفتر آنے والے سائلین کو کورونا سے بچاو کے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔ ملازمین میں بھی ماسک اور دستانوں کا استعمال یقنی بنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow