اربن ایریا سرگودہا میں لین دین کے تنازعہ پر ایک شخص کا قتل ڈی پی او سرگودہا نے نوٹس لے لیا

سرگودھا تھانہ اربن ایریا میں لین دین کے تنازعہ پر قتل ڈی پی او فیصل گلزار نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وقوعہ کا مقدمہ فوری درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم
سرگودھا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
سرگودھا ابتدائی اطلاع کے مطابق ارسلان نامی شخص نے فائرنگ کر کے اعجاز کو قتل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow