جو پٹرول پمپ پیٹرول نہیں دے رہے انہیں سیل کردیں کمشنر سرگودہا

سرگودھا: کمشنر سرگودھا کا پٹرول کی سپلائی بند ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس
سرگودھا: ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو فوری پٹرول کی سپلائی بحال کرنے کی ہدایات جاری کردی
سرگودھا: تمام انتظامی افسران فوری طور پر پٹرول پمپس پر چھاپے مار کر کارروائی کریں۔ کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود
سرگودھا: پٹرول فراہم نہ کرنے والے پٹرول پمپس کو بھاری جرمانے اور سیل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ ڈاکٹر فرح مسعود
سرگودھا: ڈویژن بھر کے ڈپٹی کمشنر فوری کارروائی کرکے رپورٹ دیں۔ کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow