پنجاب حکومت نے سرکاری اداروں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے

سرگودھا ——- کورونا وائرس سے بگڑتی صورتحال۔پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے

سرگودھا ——- ہفتے میں 6 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقات صبح 10 سے سہ پہر 3 بجے تک ہونگے

سرگودھا —— ہفتے میں پانچ دن کھلنے والے دفاتر کے کے اوقات صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک ہونگے

سرگودھا —— جمعہ کے روز صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک دفاتر کھلا کریں گے

سرگودھا —— محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow