ضلعی حکومتیں سیوریج کے مسائل حل کریں اس بار بارشیں معمول سے زیادہ ہوسکتی ہیں ڈیزاسٹر مینجمنٹ

سرگودھا(محمدتہور بلال اصغرسے)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے متوقع بارشوں کے دوران اربن اور رولر ایریاز میں بارشوں کے دوران کھڑے ہونے والے پانی کی فوری نکاسی کےلئے اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے‘ ضلعی سربراہ کو بھجوائے گئے مراسلے میں موسلا دھار بارش کے دوران ٹریفک کے نظام کو رواں دواں رکھنے اور شہریوں کے مسائل میں کمی لانے کےلئے فوری طور پر اہلکاروں کی مختلف علاقوں میں ڈیوٹیاں لگانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow