جو مارکیٹ اور دوکان ایس او پیز پر عمل نہیں کرتی اس دوکان اور مارکیٹ کو سیل کردیا جائے حکومت پنجاب

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹ صاحبان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مارکیٹوں کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں اور جو مارکیٹ کے دکاندار ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے ان کی مارکیٹیں سیل کردی جائیں دکانداروں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow