سابق چیف آفیسر میٹروپولٹین کورونا کے ہاتھوں زندگی ہار گئے

سرگودھا (امتیاز چوہدری سے )
سابق چیف افیسر میٹرو پولیٹن کرونا کی وجہ سے لاہور میں انتقال کر گے ۔میٹرو پولیٹن سمیت پنجاب بھر کے . بلدیاتی اداروں کو ہنگامی اقدامات کا حکم جاری دفاتر میں غیر ضروری لوگوں کے داخلے پر پابندی ۔ماسک کے بغیر ملازمین کا داخلہ بھی بند ۔آفسران و ملازمین sop کو سامنے رکھتے ہوے فرائض انجام دیں گے ۔مرحوم چیف افیسر کی وفات پر پنجاب بھر سے ملازمین نے گھرے رنج و غم کے پیغامات ان کی بیوہ اور اہل خانہ کو بجواے ۔مرحوم چار ماہ قبل میٹرو پولیٹن میں بطور چیف افیسر فرائض رہ چکے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow