میٹروپولٹین سرگودہا مالی بحران کا شکار ہونے لگا

سرگودھا (امتیاز چوہدری سے )
میٹرو پولیٹن میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا افسران کی غفلت اور با اثر ملازمین کی ہٹ دھرمی کے باس ادارہ کو دس سالوں کے دوران ٹیکس وصولی کی مد میں کروڑوں کے نقصان کا انکشاف ۔چیف افیسر کی طرف سے سخت کاروائی کی بجاۓ کاروائی جواب طلبییوں تک محدود کروڑوں کے مسلسل نقصان کے بائیس ملازمین کی تنخواہیں گرانٹس کی وصولی کے تحت کرنے پر غور شروح ۔میٹرو پولیٹن کو گزشتہ کی سالوں سے بلڈنگ ۔ٹیکس ۔واٹر ریٹ ۔دکانات ۔ڈرینج ٹیکس ۔سروس سٹیشن ۔ٹیکس منتقلی سمیت دیگر مدوں میں مسلسل نقصان کا سامنا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow