کورونا وائرس سے طرز زندگی تبدیل ہونے لگا آرٹیفشل کراکری کا استعمال بڑھ گیا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس سے طرز زندگی تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے آرٹیفشل کراکری کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے دوسری طرف ریگولر مشروبات کی بوتلوں کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے لوگوں کی اکثریت آرٹیفشل کراکری اور لیٹر‘ ڈیڑھ لیٹر والی بوتلوں کو ترجیح دینے لگے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow