سونا ایک لاکھ کی شرح کو چھونے کے قریب پہنچ گیا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سونا ایک لاکھ روپے فی تولہ کی حد کو چھونے سے 1600 روپے کے فاصلے پر رہ گیا ہے مقامی صرافہ مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق آنیوالے ہفتہ میں سونا ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ایک لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچ سکتا ہے اس وقت مارکیٹ میں سونا 98 ہزار 400 روپے فی تولہ میں فروخت ہورہا ہے اور روپے کی گرتی ہوئی قیمت کو مد نظر رکھتے ہوئے مقامی مارکیٹ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ سونا ایک لاکھ روپے فی تولہ کی حد کو چھو جائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow