اختیارات کا ناجائز استعمال نیب نے مختلف محکموں سے صوبائی وزیر کی تفصیلات طلب کرلیں

سرگودھا (ارشد ارشی سے ) اختیارات کا ناجائز استعمال‘ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید نیازی کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کیلئے نیب نے مختلف محکموں سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید نیازی کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال پر ذیلی اداروں سے ریکارڈ طلب کیا گیا ہے سوشل سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ سے گزشتہ دو سالوں میں افسران کا ریکارڈ بھی مانگ لیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر کیخلاف تبادلوں میں مبینہ مداخلت اور مالی فوائد حاصل کرنے کی شکایات ہیں صوبائی وزیر بنک اکاؤنٹس‘ محکمہ مال سے جائیداد کا ریکارڈ سمیت فیملی کے پاس اثاثہ جات کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں اس کے علاوہ عنصر مجید نیازی کے سرگودھا میں موجودہ اثاثہ جات اور کان کنی کے کاروبار سے حاصل ہونیوالی آمدن کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ عنصر مجید نیازی کے حوالہ سے کرپشن کرنے کی اتنی شکایات نہیں ہیں جتنی ان کے فرنٹ مین کے بارے میں عوامی شکایات ہیں جس کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow