تھانہ میانی سے ہینڈ گرنیڈ برآمد پولیس مصروف تفتیش

سرگودھا تھانہ میانی کے علاقہ ڈیرہ بختاورکا سے 3 ہینڈ گرنیڈ برآمد ڈی پی او فیصل گلزار نے رپورٹ طلب کرلی
سرگودھا اے ایس پی بھلوال ماہم خان، ایس ایچ او تھانہ میانی ، سی ٹی ڈی کا عملہ اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئے۔

سرگودھا پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔

سرگودھا بم ڈسپوزل سکواڈ نے ھینڈ گرنیڈ کو ناکارہ بنا دیا

سرگودھا مقامی زمیندار کے پانی کی کھال کی صفائی کے دوران ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں
سرگودھا پولیس نے ہینڈ گرنیڈ قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow