میٹروپولٹین میں پینشنرز کو پانچ کڑوڑ کی کم ادائیگیاں بقایا جات ادا کرنے کیلئے افسران نے سر جوڑ لیا

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
میٹرو پولیٹن کے ہزاروں ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیوگان کو پنشن و گریجوٹی کی مد میں کروڑوں کی کم ادائیگیاں کے جانے کا انکشاف ۔پانچ کروڈ سے زائد کے بقایا جات ادا کرنے کے لیے افسران نے سر جوڈ لیے ذمہ دار افسران و ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کے جانے کا امکان ۔قریبی زارﻉ کے مطابق میٹرو پولیٹن پنشن برانچ سے اب تک مجموئی طور پر ایک ہزار سے زاید زندہ پنشنر جبکہ چار سو سے زائد وفات پا جانے والے ملازمین کی بیوگان پنشن وصول کر رہی ہیں عرصہ دراز سے فرائض انجام دینے والے افسران و ملازمین کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے اب تک 1400 سے زائد اسے ملازمین جن کو قانونی طور پر اعداد و شمار درست کرنے کی بجاۓ غلط کر کے 5 5 کروڈ سے زائد کی کم اداگیاں کے جانے کا انکشاف اس وقت ہوا جب نیے چارج لینے والے انچارج مہر غلام رسول اور ان کی ٹیم نے جانچ پڑتال کی ایپکا یونٹ کے جرنل سیکرٹری ملک شاہد کے مطابق انہوں نے بیوگان اور ریٹارڈ ملازمین کی رقوم کے تحفظ کے لیے بھر پور کوشش شروح کر دی ہے پنشن برانچ کے مجودہ ملازمین کو تبدیل کروانے کے لیے چند افراد نے اپنی سی کوشش بھی شروح کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow