آوارہ کتوں کے خلاف میٹروپولٹین کارپوریشن کا آپریشن 1090 کتے زہریلی دوا دے کر مارے گئے

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
شہر بھر سمیت گردو نواح کی آبادیوں میں آوارہ کتوں کے خلاف گرینڈ اپریشن سات ماہ کے دوان میٹرو پولیٹن نے 1 ہزار 90 کتوں کو زہریلی دوا دے کر مار دیا میٹرو پولیٹن کے ترجمان میاں خالد کے مطابق حکومتی ہدایات کو سامنے رکھتے ہوے شہر سمیت گردو نواح کی آبادیوں میں انسانی جانوں کے لیے خطرہ بنے والے آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن تین دسمبر 2019 سے مسلسل جاری ہے اس اپریشن کے تحت اب تک 1090 آوارہ کتوں کو برفی میں شکتی نامی دوائی مکس کر کے دے کر مارا گیا اور انھیں 91 شمالی کے ڈمپنگ میں گہرے کھڈ کھود کر دبا دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow