کورونا کے باعث وفات پانے والے سابق چیف آفیسر کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
سابق چیف آفیسر میٹرو پولیٹن رضوان احمد کی وفات پر ان کے ایصال ثواب کے لیے میٹرو پولیٹن میں دعا کاروائی گئی جس میں مرحوم کی مغفرت کے لئے افسران و ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی چیف افیسر طارق محمود پورویا ۔ایپکا ۔سی بی ایے کے ارکان سمیت دیگر نے گہرے رنج غم کا اظہار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow