ٹائیگر فورس کی تربیتی ورکشاپ بلا فیروز نے نے خطاب کیا

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
حکومتی احکامات کو سامنے رکھتے ہوے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا مستحق افراد کی رہنمائی ان تک حکومتی امداد کی ترسیل میرٹ پر کرنا ہی ہماری ذمداری ہے بلال فیروز اے ڈی سی جی سرگودھا نے مقامی ہال میں ٹائیگر فورس کو تربیتی ورکشاپ سے خطاب کے دوران کی ورکشاپ میں رضا کارانہ انے والے نوجوانوں نے مختلف معلوماتی سوالات بھی کے جن کے جوابات دے گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow