رشتہ کے تنازعہ پر جناح کالونی میں نوجوان قتل

سرگودھا: جناح کالونی میں مخالفین نےرشتہ کے تنازعہ پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،ریسکیوذرائع
سرگودھا:واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
سرگودھا: پولیس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow