پنجاب کے 15 ایس ڈی پی او تبدیل حسن عزیز ایس ڈی پی او ماڈل ٹاؤن تعینات

لاہور:آئی جی پنجاب نے15ڈی ایس پیز اور اے ایس پیز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے احکامات جاری کردئیے
لاہور:ایس ڈی پی او ٹاﺅن شپ سرکل یعقوب اعوان کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایات
لاہور:ذوالفقار علی بٹ کو ایس ڈی پی او ٹاﺅن شپ سرکل تعینات کردیا گیا ،
لاہور:اے ایس پی آصف بہادر کو ایس ڈی پی او ڈیفنس سرکل تعینات کردیا گیا ،
لاہور:فیض الحسن کو ایس ڈی پی او حسن ابدال اٹک تعینات کردیا گیا
لاہور:اے ایس پی عمارہ شیرازی کو ایس ڈی پی او صدر اٹک تعینات کردیا گیا ،
لاہور:عبدالرحمان کو ایس ڈی پی او جند اٹک تعینات کردیا گیا ،
لاہور:غلام اصغر کو ایس ڈی پی او صدر مظفر گڑھ تعینات کردیا گیا ،
لاہور:حسن عزیز کو ایس ڈی پی او ماڈل ٹاﺅن سرکل تعینات کردیا گیا ،
لاہور:ڈی ایس پی ظفر جاوید ملک کی خدمات ایل ٹی سی لاہور کے سپرد کردی گئی ،
لاہور:خالد محمود کو ایس ڈی پی او فیروزولاہ سرکل میں تعینات کردیا گیا
لاہور:ڈی ایس پی شاہد اکرم کی خدمات سی ٹی ڈی کے سپرد کردی گئی
لاہور:انصر علی کو ایس ڈی پی اوسٹی راولپنڈی سرکل میں تعینات کردیا گیا
لاہور:طارق محبوب کو ایس ڈی پی او وارث خان سرکل تعینات کردیا گیا
لاہور:آصف جوئیہ کو ایس ڈی پی او پتوکی سرکل تعینات کردیا گیا
لاہور:ڈی ایس پی رضوان منظور آر آئی بی شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow