ایڈمنسٹریٹیو گریڈ کے 10 افسران کی 22 ویں گریڈ میں ترقی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )وزیراعظم پاکستان نے نے چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر سمیت ایڈمنسٹریٹو سروس کے 10 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والوں میں ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا ،آئی جی موٹروے پولیس سید کلیم امام ، کیپٹن منیر اعظم، عصمت طاہرہ ،اختر نذیر وڑائچ اور محسن چاندنہ ،مطہر نیاز رانا شامل،گریڈ 21 کی صالحہ فاروقی کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری، چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی گریڈ 22 میں ترقی، دی گئی ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ترقی پانےوالے 25سےزائد افسران کے نوٹی فکیشن جاری کریگا،ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow