عیدالفطر کی چھٹیوں میں اضافی تنخواہوں کیلئے کاٹیں افسران و اہلکار اپنا ڈمی نام ڈلوانے لگے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولٹین سرگودہا نوٹس لیں

سرگودھا( اسٹاف رپورٹر )
عید الفطر کے موقع پر فرائض کی انجام دہی کے دوران اضافی تنخواہ کے لاکھوں کے بل تیار بہتی گنگا میں وصولیوں کے لیے متعدد افسرن اور بااثر ملازمین نے لسٹوں میں نام درج کروا لیے ا
ایڈمینسٹیٹر و کمشنر میٹرو پولیٹن سرگودھا سے عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ لسٹوں کی جانچ پڑتال کر کے شب خون مارنے والوں کے نام خارج کے جایں تاکہ عوام کے ٹیکسیوں سے لوٹ مار کو روکا جا سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow