سرگودھا میں ٹھیکیداروں کو تاحال ریلیف نہیں مل سکا

سرگودھا( اسٹاف رپورٹر )
کرونا وائرس کی وجہ سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے سیکڑوں سرکاری ٹھیکیداروں کو کروڑوں کا نقصان حکومت کی طرف سے تاحال ریلیف جاری نہ ہو سکا ۔محکموں نے نادہندہ ٹھیکیداروں کو بقایا جات کی وصولی کے نوٹس جاری کر دیے ۔میٹرو پولیٹن ۔ہائی وے کیٹل مارکیٹ سمیت دیگر محکموں کی طرف سے نوٹس جاری کے گے ہیں کہ حکومت کی طرف سے ریلیف کے لیے تاحال کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے اس لیے 2019 2020 کے ٹھیکوں کے بقایا جات کی مد میں رقوم جلد از جلد محکموں کو جمع کروایں بصورت دیگر محکمانہ کروائی عمل میں لائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow