ہفتہ اور اتوار پٹرول پمپوں پر پانچ لاکھ پینتیس ہزار لیٹر پٹرول فراھم کیا گیا جلد ہی طلب اور رسد میں توازن جائے گا رؤف الرحمن

سرگودہا(محمد تہور بلال اصغر سے )ضلع بھر کے پٹرول پمپس کےلیے ہفتہ اور اتوار کے لیے مجموعی طورپر 5لاکھ35 ہزار لیٹر پٹرول فراہمی ہوئی ہے، روف الرحمن صدر پٹرولیم ایسویشن کی روز نامہ الجلال سے خصوصی بات چیت میں بتائے کہ پی ایس او کودودن کے لیے3لاکھ 60 ہزار لیڑ، شیل کو35 ہزار لیٹر،ٹوٹل کو 72 ہزار لیٹر، حسکول کو 20ہزار لیٹر جبکہ اٹک پٹرولیم نے ضلع سرگودہا کے پٹرول پمپس کوصرف 48ہزار لیٹر پٹرول فراہم کیا ہے۔ روف الرحمن نے کہا کہ جلد ہی طلب اور رسد میں توازن پیدا ہو جائے گا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow