کوٹ مومن کے رہائشی خضر حیات کورونا کے باعث ڈی ایچ کیو میں جانبحق

کوٹ مومن ۔۔۔۔۔۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔ کوٹ مومن کا رہائشی کورونا وائرس کا مشتبہ مریض خضر حیات ڈی ایچ کیو سرگودھا میں انتقال کرگیاخضر حیات کو ڈی ایچ کیو ایمرجنسی سے آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا تھامریض کو سانس لینے میں دشواری اور کھانسی کی شکایت تھی مریض کی تدفین سرگودھا روڈ کوٹ مومن والے قبرستان میں کی جائیگی تدفین میونسپل کمیٹی کی ٹیم کریگی جبکہ ڈاکٹر آصفہ ہاشمی،وقاص حنیف محکمہ صحت کی نمائندگی کرینگے اور ایس او پیز کی مکمل پاسداری کی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow