پنجاب کی کابینہ میں ردو بدل بجٹ کے بعد ہوگا

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے)صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا معاملہ بجٹ کے پیش ہونے تک ٹل گیا، سر گو سمیت پنجاب کے  وزیروں کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  کو مل گئی ، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ میں رد و بدل ہو گا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ میں ردوبدل  کا   معاملہ بجٹ کے پیش ہونے تک ٹل گیا ہے، وزراء کی کارکردگی رپورٹس وزیراعلی کے پاس پہنچ گئیں،  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزراء کی کارکردگی رپورٹس کا جائزہ لینا شروع کردیا ، پہلے مرحلے میں صوبائی وزیر لیبر سمیت 5 وزراء ناقص کارکردگی وزیراعلی کے ریڈار پر  ہے 5 وزراء کی کارکردگی پر  وزیراعلی پنجاب غیر مطمعین ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow