پاکستان ریلوے نے بغیر ماسک مسافروں پر پانچ سو روپے جرمانے کی شرط عائد کردی

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے)پاکستان ریلوے نے بغیر ماسک آنے والے مسافروں کو 500 روپے جرمانہ عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، ریلوے حکام کو ماسک سمیت دیگر ایس او پیز پر مکمل عملدار کروانے کیلئے خصوصی احکامات جاری کردئیے،۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا سمیت ملک بھر میں چلنے والی 30ٹرینوں پر سفر کرنے والوں کیلئے سخت ہدایت جاری کردی ہے جس کے مطابق ریلوے اسٹیشنز اور ٹرین میں بغیر ماسک آنے والے مسافروں کو 5 سو روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تمام ڈویژنل ہیڈ کورائرز کے ڈی ایس اور دیگر حکام کو نوٹیفکیشن اور احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow