ڈی پی او سرگودہا کی چیمبر آف کامرس میں آمد

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )ڈی پی او فیصل گلزار کا چیمبر آف کامرس کا دورہ ڈی پی او سرگودھا نے تاجر کمیونٹی سے ملاقات کی، اس موقعہ پر سینئر نائب صدر چیمبر آف کامرس محمد ندیم نور نے تاجروں کے مسائل سے متعلق آگاہی دی اور کہا کہ تاجر کمیونٹی لاک ڈاؤن کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کروانے میں بھرپور تعاون کرے گی
سرگودھا ڈی پی او سرگودھا نے کہا کہ سرگودھا پولیس حکومتی احکامات پر عملدرآمد کروانے میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے ہم سب نے مل کر اس وبا کا مقابلہ کرنا ہے اور معاشرے کو پر امن بنانا ہے اس موقع پر ڈی پی او سرگودہا نے چیمبر آف کامرس کے دفتر میں پودا لگایا جبکہ چیمبر آف کامرس کی طرف سے انہیں اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow