پنجاب حکومت نے مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا ——ترمیم اوقات کار

صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم، نوٹیفیکیشن جاری

بیکریاں اور دودھ دہی کی دوکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتے بھر کھلی رہ سکیں گی۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان

بیکریوں اور ملک شاپس پر تمام ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا، تا حکم ثانی لاگو رہے گا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

تمام کاروباری حضرات ذمہ دارانہ رویہ اپنا کر حکومت کی مدد کریں۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow