صفائی کے نام پر ماہانہ لاکھوں ڈکارنے والے آج بھی میٹروپولٹین کارپوریشن سرگودہا پر بھاری

سرگودھا( اسٹاف رپورٹر )
میٹرو پولیٹن کی حدود میں صفائی کے نام پر لاکھوں روپے وصول کرنے والے ملازمین افسران کی گرفت سے بے قابو چیکنگ کے دوران غیر حاضر پائے جانے والوں کے خلاف کاروائی ردی کی نظر ہونے لگی میٹرو پولیٹن میں مسّلم لیگی دورے حکومت سے بےقابو با اثر ملازمین کے خلاف آج تک سخت کاروائی نہ کیے جانے کی وجہ سے نہ صرف افسران بلکہ عوام بھی سخت پریشان ہیں سرگودھا شہر بلخسوس گردونواح کی آبادیوں میں صفائی اور گٹروں کی مسلسل صفائی کا عمل نہ ہونے کی وجہ سے گندہ پانی عوام کے لیے درد سر بنا ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow