ضلع سرگودہا میں آنے والے تیس تابوت ختم صرف دو رہ گئے مزید تابوت بنانے کا حکم دے دیا گیا

سرگودھا( اسٹاف رپورٹر )

کرونا کے خطرات بدستور قائم میٹرو پولیٹن کی طرف سے کرونا کی وجہ سے وفات پا جانے والے 28 افراد سپرد خاک مزید 30 تابوت کی تیاری کا حکم ۔تحصیل سرگودھا سمیت دیگر تحصیلوں کو بھی تابوت تیار رکھنے کا حکم جاری میٹرو پولیٹن کے ترجمان کے مطابق کرونا کی وجہ سے وفات پانے والوں کو تمام تر حفاظتی اقدامات کے تحت دفنانے کے لیے خصوصی تابوت تیار کرواۓ گے تھے پہلے مرحلے میں 28 تابوت بنواۓ گے تھے ان کے ختم ہونے کے بعد مزیز 30 تابوت کی تیاری کاروائی جا رہی ہے دوسری طرف حکومتی احکامات پر تحصیل سرگودھا نے 5 تابوت تیار کرواۓ تھے جن میں 2 استعمال کیے جا چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow