آوارہ کتے اہل سرگودہا کیلئے وبال جان بن گئے ہر روز ایک شخص زخمی ہونے لگا

سرگودھا( اسٹاف رپورٹر )
سرگودھا بھر میں آوارہ کتے انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن گے موٹرسئیکل کے سامنے روڈ کراس کرنے والے کتے سے ٹکرا کر کمشنر افس کے افیسر شدید زخمی ہو گے جن کے جسم کے مختلف حصوں پر گہری چوٹین آئیں ریوینو برانچ کے آفیسر ملک شاہد اعوان کے مطابق ان کے ساتھ ان کا دوست بھی تھا اسے بھی سخت چھوٹیں آئی ہیں تاہم ہیلمٹ کی وجہ سے زیادہ نقصان سے محفوظ رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow