سرگودہا کی خبریں امتیاز چوہدری سے

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
سرگودھا شہر کے اندروں بازاروں میں رات کے دوران صفائی کا تجربہ بری طرح ناکام ۔ تجاوزات سمیت بازار بند نہ ہونے کی وجہ سے سیکڑوں ملازمین نے ہاتھ کھڈے کر دیے تفصیلات کے مطابق کمشنر سرگودھا نے اندروں بازاروں میں صفائی کی ناقص صورتحال کو سامنے رکھتے ہوے بازاروں میں دو شفٹوں پر ملازمین تغنیات کر کے تجرباتی طور پر کام شروح کروایا میٹرو پولیٹن کے مطابق پہلی شفٹ رات 8 سے 12 بجے جبکہ دوسری صبح کے اوقات میں ان بازاروں میں صفائی کا عمل مکمل کرے گی لیکن اس کے برعکس سٹریٹ لائٹ کی کمی۔ تجاوزات ۔ریڑھی اور لاکک ڈاؤن کی وجہ سے ٹائم پر دکانات بند نہ ہونے جیسے مسائل کی وجہ سے نیا تجربہ بھی بری طرح ناکام ہو گیا ہے ۔

 

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
لاکک ڈاؤن پی ایچ ایے کو کروڑوں کا نقصان شہر بھر میں عوامی فلاح و بہبود کی ترقیاتی سکیمیں ٹھپ سیکڑوں افسران و ملازمین کو تنخواہوں کی اداگیاں گرانٹ کی مد میں موصول ہونے والی رقوم سے کی جانے لگی varis کرونا وائرس کی وجہ سے محکمہ نے تشہیری بورڈ ۔دو پارکس ۔دو جوائے لینڈ ۔منگل بازار ۔رحمت پارک ہوٹل اور کینٹین کو غیر معینه مدت تک بند کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ٹھیکیداروں نے نقصان کو سامنے رکھتے ہوے اقساط کی اداگیاں بھی روک دیں ۔نقصان اور خسارے کو سامنے رکھتے ہوے ملازمین کی تنخواہوں کی اداگیاں ڈویلپمنٹ کی مد میں ملنے والے ایک فیصد شئیر سے کرنا شروح کر دی ہیں بتایا گیا ہے کہ اس مد میں پی ایچ ائے کے پاس بھاری رقم موجود ہے جو شہر بھر میں نئے پارکس تعمیرو مرمت سمیت دیگر کاموں پر لگائی جانا تھی ۔ان ادائیگیوں کی وجہ سے آیندہ سال کام ٹھپ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے ہیں

سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
بے سہارا بے گھر افراد کے لیے سردیوں میں شیلٹر ھوم غائب بے گھر افراد سول ہسپتال کی پرانی عمارت میں پناہ لینے پر مجبور ہو گے ۔حکومت وقت نے شدید سردی میں بچاو کے لیے بے گھر افراد کے آرام کے لیے پناہ گاہیں قائم کی تھیں جو سردی ختم ہوتے ہی غایب ہو گی مجبور بے گھر افراد پنا گاہیں نہ ہونے کی وجہ سے بے یارو مدد گار زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
سرگودھا (اسٹاف رپورٹر )
بے سہارا بے گھر افراد کے لیے سردیوں میں شیلٹر ھوم غائب بے گھر افراد سول ہسپتال کی پرانی عمارت میں پناہ لینے پر مجبور ہو گے ۔حکومت وقت نے شدید سردی میں بچاو کے لیے بے گھر افراد کے آرام کے لیے پناہ گاہیں قائم کی تھیں جو سردی ختم ہوتے ہی غایب ہو گی مجبور بے گھر افراد پنا گاہیں نہ ہونے کی وجہ سے بے یارو مدد گار زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow