ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کا دورہ بھلوال

ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا فیصل گلزار نے بھلوال سرکل کا دورہ کیا اس موقع پر ASP بھلوال سرکل ماہم خان اور بھلوال سرکل کے SHO,s. اور تفتیشی افسران موجود تھے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا نے زیر تفتیش کیسز کا جائزہ لیا اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ھدایت کی ۔ انکا کہنا تھا عوام کی طرف اپنے رویے کو بہتر بنائیں تا که تھانے حقیقی معنوں میں لوگوں کے لئے دارلامن بن سکیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow