خانسر روڈ پر ٹریفک حادثہ خاتون موقع پر جانبحق

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )خانسر روڈ پر تیز رفتار ڈالہ نے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی کو ٹکر مار کر کچل دیا ،پولیس زرائع
کے مطابق بھکر کے علاقہ میں ہونیوالے حادثہ کے نتیجہ میں خاتون موقع پر دم توڑ گئی ،جبکہ شوہر شدید زخمی ،ہسپتال منتقل
موٹرسائیکل تباہ ،ڈرائیوار فرار ، تھانہ صدر بھکر پولیس کی ابتدائی انویسٹی گیشن اور شوہر کے بیان پر ڈالہ ڈرائیوار پر مقدمہ درج کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow