کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے چیف سیکرٹری کا پنجاب بھر کے انتظامی افسران سے خطاب

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )سینئروزیرعلیم خان صوبائی وزیرصنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کے ہمراہ کورونا وائرس کی روک تھام، ایس او پیز پر عملدرآمد، پرائس کنٹرول ، ٹڈی دل کے خاتمے اور ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں تمام کمشنرز، آرپی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرزبذریعہ ویڈیو لنک شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow