ڈی پی او نے ایس ایچ او کڑانہ کو منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر معطل کردیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے) ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او تھانہ کڑانہ کو تبدیل کر دیا,انسپکٹر صاحب خان ایس ایچ او تھانہ کڑانہ تعینات ان کے پیش رو سب انسپکٹر گل حمید کو پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow