ایڈیشنل رجسٹرار سرگودہا یونیورسٹی اظہار الحق دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

چوہدری اظہار الحق ا یڈ یشنل رجسٹرا ر یونیورسٹی آف سرگودھا قضا ے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کو جمعرات کی شب دل کا دورہ پڑا جو جان لیو ا ثابت ہوا
نماز جنازہ آج 12 جون جمعہ ا لمبا ر ک کو صبح 9:00 بجے ہا کی گراؤنڈ سرگودھا یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی۔بعد ازاں 11 بجے 133 چک سلانوالی میں بھی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔اور تدفین ہو گی ۔
اللّه تعالیٰ جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow