سرگودہا مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر فول پروف سکیورٹی انتظامات

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں

سرگودھا تمام چرچز کو ان کی حساسیت کے پیشِ نظر سکیورٹی فراہم کی گئی ہے

سرگودھا تمام چرچز اور اس میں آنے والوں کی حفاظت کے لیے واک تھرو گیٹس بھی نصب کیے گئے ہیں

سرگودھا آنے والے تمام لوگوں کی بزریعہ میٹل ڈیٹیکٹر تلاشی لی جا رہی ہے

سرگودھا ایلیٹ فورس اور محافظ اسکواڈ کے علاوہ تھانے کی تمام موبائلز گشت پر مامور کی گئی ہیں

سرگودھا چرچز کی حفاظت پر خواتین اہلکار بھی بڑی تعداد میں تعینات کی گئی ہیں

سرگودھا کرونا وائرس کے حوالےسے احتیاطی تدابیر کا خصوصی خیال رکھا جا رہا ہے

سرگودھا کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے پولیس ریزرو سٹینڈ ٹو رہیں گی۔

سرگودھا عوام الناس سے گذار ش ہے کہ اپنی عبادات کے دوران سماجی فاصلہ رکھیں حکومتی ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری پولیس کو دیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow