ڈکیتی میں مطلوب اشتہاری سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا

سرگودھا تھانہ سٹیلائٹ ٹاون پولیس کی کاروائی پانچ سال سے پولیس کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
سرگودھا ڈی پی او فیصل گزار کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے اسی سلسلہ میں کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹیلائٹ ٹاون مامون علی بوبک نے اے ایس آئی زاہد اقبال اور کنسٹیبل امتیاز خان پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد خان کو گرفتار کرلیا ملزم نے سال 2015 میں ڈکیتی کی تھی اور فرار ہو گیا تھا جس کو جدید اور روایتی طریقہ تفتیش اپناتے ہوئے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔ ڈی پی او فیصل گلزار نے اچھی کاروائی کرنے پر ایس ایچ او تھانہ سٹیلائٹ ٹاون اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow