تمام اضلاع میں کورونا متاثرین کے علاقوں کی تفصیلات طلب

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے)حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبے بھر سے کررونا زیارہ متاثرہ ہونے والے علاقوں تفیصلات طلب کرلی ، کررونا کے مسلسل بڑھانے کے پیش نظر ان علاقوں کا لاک ڈاون کیا جانے پر غور شروع ، زرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایسا تمام اضلاع اور علاقوں کا لاک ڈاون کرنے عندیہ دے تھا جس پر حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبے بھر کے ڈپٹی کمشزز سے فوری طور ان کے اضلاع کی مفصل رہورٹ طلب کرلی ہے اور یہ بھی پوچھ گیا ہے کہ بتائے جائے آپ کے اضلاع میں کتنی اموات ہوئی ہے اور اب کتنے مریض ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان علاقوں کی نشاندھی کرکے رپورٹ کریں ، تاکہ ان علاقوں کا لاک ڈاوں کیا جاسکے، سرگودھا کے جن علاقوں کی نشاندھی کی گئی ہے ان میں فیکٹری ایریا ، پیپلز کانونی ، محمدی کانونی ، مراد آباد کانونی سمیت ایسا تمام علاقوں جہاں کررونا کے مریض مسلسل بڑھ رہے ہیں ان کو لال ڈاوں کیا جانے پر غور شروع کر دیاگیا ہے اس وقت بھی سرگودھا میں کررونا کے 255 مریض ہے جن میں سے 40مریض ٹی بی ہپستال میں بنائے جانے والے کررونا واڑ جبکہ 210گھروں میں زیر علاج ہے جبکہ ابتک کررونا سے 20 کے قریب اموات ہوچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow