سرگودہا میں کل سے کئی علاقے لاک ڈاؤن ہو جائیں گے

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )ضلع سرگودھا کے 14 مقامات کو مکمل آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ ،زرائع کے مطابق تحصیل سرگودھا 5 مقامات جن میں نیشنل ٹاؤن ، استقلال آباد کانونی ، نور کالونی ُ شریف ٹاون ۔ تحصیل شاہ پور کے 2 مقام جن میں گلی مسعود آرٹس والی ( ڈیرہ شیر محمد گوندل سے مینر کریانہ دوکان تک ) ، محلہ صیدو والا وارڈ نمبر 3 ، تحیصل کوٹ مومن کا مسلم بازار ، تحیصل بھیرہ میں محلہ نصیب دریائے والا ، تحصیل ساہیوال کا میں بازار مسجد شیر خان والی مین روڑ فاروقہ ، تحصیل بھلوال کے 3 مقامات جن میں گلی عالشہ مسجد والی ، ریلوئے اسیٹشن کے سامنے اور فضل ٹاون جبکہ تحصیل سلانوالی کا بلاک نمبر 4 کو سمارٹ لاک ڈاؤن شامل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow