سرگودہا میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری یکم جولائی سے کام شروع کردے گی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )یکم جولائی سےکورونا کے متاثر ہ مریضو ں کے لئے سرگودھا میں ٹیسٹنگ لیبارٹر ی کام شروع کردے گئی ، ڈویژن کے چاروں اضلاع کے 1 ہزار افراد کا ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا،زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے حکم پر ٹیچنگ ہپستال میں جدید سہولیات سے آراستہ ٹیسٹنگ لیبارٹری تیاری کے آخری مراحلہ میں داخل ہوگئی ہے ، یکم جولائی سے سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع خوشاب ، میانوالی ، بھکر اور سرگودھا کے 1 ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر کیاجائے گئے ، اب کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ لاہور اور راولپنڈی بھجوائے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow