سرگودہا سمیت بھکر میانوالی خوشاب کی مارکیٹ کمیٹیوں کی کارکردگی غیر تسلی بخش

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس پنجاب نے سرگودھا سمیت خوشاب میانوالی اور بھکر کی مارکیٹ کمیٹیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ فور ی طور پر نہ صرف قانونی حدود، مارکیٹ کمیٹی کے کردار اور دیگر تفصیلات مرتب کر کے فراہم کی جائے،بلکہ ڈپٹی کمشنرحضرات سبزی منڈی میں پھل فروٹ اور سبزیوں کے اوپن آکشن سے قبل ساز باز اور کمیشن طے کرنیوالے مارکیٹ کمیٹیوں کے ملوث افسران و ملازمین، آڑھتیوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow