کورونا کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سرگودہا کے دفتر پہنچ گیا

سرگودھا( محند تہور بلال اصغر سے )”کورونا کمشز ہاؤس اور ڈپٹی کمشز تک پہنچ گیا”
کمشز سرگودھا ڈویژن کے ٹیلی فون آپریٹر اور ڈپٹی کمشز سرگودھا کے آفس کے 1 ملازم کورونا ہوگیا ، دونوں افسران نے مینٹک میں زاہد ملازمین آنے منع کر دیا گیا ، زرائع کے مطابق کورونا کمشز کے گھر اور ڈپٹی کمشز آفس پہنچ گیا ، کمشز سرگودھا ڈویژن
کے گھر پر تعینات ٹیلی فون آپریٹر اور ڈپٹی کمشز آفس کے ملازم کو کورونا ہوگیا ہے ، جس کے بعد کمشز اور ڈپٹی کمشز نے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی مینٹگ میں زاہد عملہ نہ آنے کی ہدایت جاری کی اور تمام ملازمین ماسک سمیت دیگر سرکاری ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow