ڈی ایس پی شاہپور کی قیادت میں بہت کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ڈی. پی.او سرگودھا جناب فیصل گلزار صاحب کی ھدایت پر ڈی ایس پی غلام جعفر چھینہ صاحب کی سربراھی میں سید علی نواز شاہ SHOتھانہ شاہ پور صدر, افضال وڑائچ SHOتھانہ شاہ پور سٹی کی مشترکہ کاروائی میں موضع ٹھٹی نیکہ سے رانا ذوالفقار گروپ, رانا شمشیرگروپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد, ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کیے جا رھے ھیں. سرفراز سیکورٹی برانچ شاہ پور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow