وادی سون میں ایک اور ڈاکٹر کورونا کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ الجلال)کورونا کا موذی مرض ایک اور مسیحا کی جان نگل گیا تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹر سکندر صالح جو کہ تحصیل ہسپتال نوشہرہ ضلع خوشاب میں عرصہ تین ماہ سے تعینات تھاکورونا کا رزلٹ پازیٹو آنے پر نوشہرہ اہسپتال آسولیٹ ہوگیا بعد ازاں طبعیت بگڑنے پر ضلعی اہسپتال جوہرآباد اور اسکے بعد سرگودھا اہسپتال علاج معالجہ کےلئے منتقل کردیا گیا تھا آج سرگودھا میں کرونا کے باعث انتقال کر گیا مرحوم نیک سیرت اور مخلص فرض شناس تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow