نیب نے بے نامی جائیدادوں سے متعلق معلومات اکٹھا کرنا شروع کردی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)نیب کی جانب سے بے نامی جائیدادوں کی چھان بین کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے سرگودھا کے بعض تحصیلداروں کا سروس ریکارڈ طلب کر لیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تحصیلداروں کے خلاف ابتدائی چھان بین کے دوران بے نامی جائیدادیں سامنے آنے پر مزید تفصیلات طلب کی گئی ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رابعہ نوشین نے محکمہ مال کے ضلعی آفیسر کو تحصیلداروں کے کوائف ارسال کرتے ہوئے سروس ریکارڈ فور ی طر پر ایڈیشنل ڈائریکٹر سٹاف مظہر جاوید جو کہ فوکل پرسن ہیں کو ارسال کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow