معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کراچی میں انتقال کرگئے اللہ مرحوم خدمات کو قبول فرمائے خالد مقبول صدیقی

 

کراچی (آن لائن )ایم کیوایم پاکستان کےکنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا معروف عالم دین ذاکراہلبیت محقق علامہ طالب جوہری کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان مرحوم کی علمی اوردینی خدمات کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اتحاد بین المسلمین کےداعی تھےانہوں نے پوری زندگی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کےلئے وقف کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کی اللہ تعالی کےحضور دعا کی کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے انکے درجات کو بلند فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow