دھریمہ فیڈر پر بجلی بوجہ مرمت بند رہے گ

 

سرگودہا(23جون2020)ایکسین آپریشن (فیسکو)فرسٹ ڈویژن سرگودھا کی پریس ریلیز کے مطابق 220 کے وی گرڈاسٹیشن لڈے والا پر ضروری مرمت کی وجہ سے گیارہ کے وی دھریمہ فیڈر پر 23 جون اور 25جون بروز جمعرات صبح سات بجے سے دن گیارہ بجے تک بجلی معطل رہے گی۔ ٭٭٭

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow