چیف ایگزیکٹیو فیسکو 24 جون کو کھلی کچہری لگائیں گے

فیصل آباد. چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر شفیق الحسن صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کیلیے 24 جون بروز بدھ فیسکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے. جس میں کرونا وائرس کی صورت حال اور سماجی فاصلہ کے پیش نظر وہ دن گیارہ بجے تا دوپہر ایک بجے تک صارفین کے مسائل براہ راست بذریعہ ٹیلی فون سنیں گے اور موقع پر ازالے کے احکامات جاری کر یں گے. فیسکو ریجن کے آٹھوں اضلاع بشمول فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، خوشاب اور بھکر کے صارفین ان سے ٹیلی فون 041.9220290،041.9220618.0419220604 ٹول فری نمبر 0800.66554 پر رابطہ کر سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow